Volleyball match in my village

  • Asslam-o-alaikum from me to all my colleagues. Today was June 30 and Thursday. Volleyball was played in our village every day even today. In which all the boys of our village took part. This match is played every day by us village boys. Because of this match we all the boys of the village meet each other every day and love grows.
  • تمام ساتھیوں کو میری طرف سے اسلام علیکم ۔ آج جون کی 30 تاریخ تھی اور جمعرات کا دن تھا ۔ ہر روز کی آج بھی ہمارے گاؤں میں والی بال کا کھیلا گیا ۔ جس میں ہمارے گاؤں کے تمام لڑکوں نے حصہ لیا ۔ یہ میچ ہر روز ہم گاؤں کے لڑکے آپس میں کھیلتے ہیں ۔ اس میچ کے وجہ سے ہم تمام گاؤں کے لڑکے آپس میں ہر روز ملتے ہیں اور آپس میں پیار بڑھتا ہے ۔

IMG_20210221_170252.jpg

Posted using SoMee



0
0
0.000
11 comments