Potato chips in fish oil . recipe

avatar

IMG_20210218_184503.jpg

IMG_20210218_184531.jpg

Dear friends !

Today I will show you a very easy recipe to make potato chips in fish oil. Because everyone loves to eat potato chips. And my kids love potato chips. My baby potato chips made in fish oil have a very unique flavor. But first I will tell you how to make fish oil for potato chips. The method of making fish oil is that we buy five kg to ten kg of fish at different times and fry it in ten kg of cooking oil. Thus ten kilos of fish which will be fried in cooking oil. In this oil we make potato chips. In this way, potato chips add fish flavor which is very unique. If you fry ten kilos of fish in ten kilos of oil, you have five to seven kilos of oil left. In this way we save five to seven kilos of oil and then prepare potato chips and fritters in this fish oil. Whose taste is similar to the taste of fish. And a beautiful taste is obtained. Now let me tell you how to make potato chips. Dear friends, to make potato chips we only need three to four ingredients which are as follows.

IMG_20210218_182950.jpg
آج میں آپکو ایک بہت اسان recipe آلو چپس مچھلی کے تیل میں بنانے کا اسان طریقہ بتاونگا۔ کیونکہ سب افراد آلو چپس بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ اور میرے بچوں کو تو آلو چپس بہت ہی زیادہ پسند ہیں۔ میرے بچے آلو چپس جو مچھلی کے تیل میں تیار کیے جاتے انکا زاہقہ بہت ہی منفرد ہوتا ہے۔ لیکن سب سے پہلے میں آپکو یہ بتاونگا کہ آلو چپس کے لیے مچھلی کا تیل کیسے تیار کیا جاتا ہے۔ مچھلی کا تیل بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ ہم پانچ کلو سے دس کلو مچھلی مختلف اوقات میں خرید کر دس کلو کوکنگ تیل میں فرائی کرتے ہیں۔ اسطرح دس کلو مچھلی جس کوکنگ تیل میں فرائی ہوگی۔ اس تیل میں ہم آلو چپس تیار کرتے ہیں اسطرح آلو چپس میں مچھلی کا زاہقہ جو کہ بہت ہی منفرد ہوتا ہے شامل ہوجاتا ہے۔ اگر آپ دس کلو مچھلی کو دس کلو تیل میں فرائی کرتے ہیں تو آپ کے پاس پانچ سے سات کلو تیل بچ جاتا ہے۔اسطرح وہ پانچ سے سات کلو تیل ہم محفوظ کر لیتے ہیں اور پھر اس مچھلی تیل میں آلو چپس اور پکوڑے تیار کرتے ہیں۔جنکا زاہقہ مچھلی کے زاہقہ سے ملتا ہے۔اور ایک خوبصورت زاہقہ حاصل ہوتا ہے۔ اب میں آپکو بتاتا ہوں کہ آلو چپس کیسے تیار کرتے ہیں۔ پیارے دوستو آلو چپس بنانے کے لیے ہم صرف تین سے چار اجزاء کی ضرورت پڑتی ہے جوکہ درج ذیل ہیں۔

IMG_20210218_182945.jpg

The following ingredients are needed to make potato chips.

The most important fish is oil and that is the main thing. If you use other oils, the fish will not taste good. I have explained above how to make fish oil. The other thing is potatoes which is the main ingredient of this recipe. The third item is basin flour and the fourth item is red chilli powder and salt.

  • fish oil
  • potati
  • besan
  • chilli powder
  • salt

IMG_20210218_183041.jpg

آلو چپس بنانے کے لیے درج زیل اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے۔ سب سے اہم مچھلی تیل ہے اور یہ بنیادی چیز ہے۔ اگر آپ دوسرا تیل استعمال کرینگے تو مچھلی کا زاہقہ نہیں آئے گا۔ میں نے اوپر مچھلی کو تیل کو بنانے کا طریقہ بتایا ہے۔ اسطرح دوسری چیز آلو ہے جو اس recipe کا بنیادی جز ہے۔ تیسرا چیز بیسن کا آٹا ہے اور چوتھی چیز لال مرچ پاوڈر اور نمک ہے۔

IMG_20210218_183030.jpg

Method

The recipe is very simple. Before that, wash the potatoes thoroughly with water. Then cut the potatoes as long as a finger's length. Then mix the potatoes in salt, basin flour and red chilli powder. And light the fire and heat the fish oil in the pot and then fry the potato pieces in the hot oil. When the potatoes turn brown, take off the sauce. Eat with wheat bread. I hope you like my easy recipe today.

IMG_20210218_183028.jpg

بنانے کا طریقہ بہت اسان ہے۔ اس سے پہلے آلو اچھی طرح پانی سے دھو لین۔ پھر آلو کو انگلیوں کے ساہز کے برابر لمبا لمبا کاٹ لیں۔ پھر نمک،بیسن کا آٹا اور لال مرچ پاوڈ میں آلو کو مکس کرین۔اور آگ جلاہیں اور برتن میں مچھلی کا تیل گرم کرین اور پھر گرم تیل میں آلو کے ٹکڑے فرائی کرین۔جب آلو کا رنگ brownہو جائے اتار لیں۔اور چٹنی یا گندم کی روٹی کے ساتھ کھاہیں۔ امید ہے آپکو میری آج کی اسان recipe پسند آئے گی۔
IMG_20210218_183016.jpg

IMG_20210218_184023.jpg

بنانے کا طریقہ بہت اسان ہے۔ اس سے پہلے آلو اچھی طرح پانی سے دھو لین۔ پھر آلو کو انگلیوں کے ساہز کے برابر لمبا لمبا کاٹ لیں۔ پھر نمک،بیسن کا آٹا اور لال مرچ پاوڈ میں آلو کو مکس کرین۔اور آگ جلاہیں اور برتن میں مچھلی کا تیل گرم کرین اور پھر گرم تیل میں آلو کے ٹکڑے فرائی کرین۔جب آلو کا رنگ brownہو جائے اتار لیں۔اور چٹنی یا گندم کی روٹی کے ساتھ کھاہیں۔ امید ہے آپکو میری آج کی اسان recipe پسند آئے گی۔
IMG_20210218_184021.jpg

IMG_20210218_184346.jpg

IMG_20210218_184346.jpg

IMG_20210218_184337.jpg

IMG_20210218_184303.jpg

IMG_20210218_184102.jpg

IMG_20210218_184059.jpg

IMG_20210218_184023.jpg

IMG_20210218_184003.jpg



0
0
0.000
3 comments
avatar

Hey brother
It's looking so spicy 🤩 I am feeling hungry.

0
0
0.000
avatar
Thank you for sharing this amazing post on HIVE!
  • Your content got selected by our fellow curator @hafizullah & you just received a little thank you via an upvote from our non-profit curation initiative!

  • You will be featured in one of our recurring curation compilations and on our pinterest boards! Both are aiming to offer you a stage to widen your audience within and outside of the DIY scene of hive.

Join the official DIYHub community on HIVE and show us more of your amazing work and feel free to connect with us and other DIYers via our discord server: https://discord.gg/mY5uCfQ !

If you want to support our goal to motivate other DIY/art/music/homesteading/... creators just delegate to us and earn 100% of your curation rewards!

Stay creative & hive on!
0
0
0.000