#Photography -A party of friends makes every moment memorable.
Today has been a beautiful day for me. Today Nasir Khan had invited. And today our lunch invitation was to Nasir Khan. Nasir Khan had invited all his friends.
In this way, all of us friends chatted together and had a good laugh and had lunch.
During this time I have taken some pictures of the party. Hope you all like it very much. We were seventeen people yesterday.
And three friends were absent.
But it was a lot of fun and we planned to have another party on Saturday at Shinwari Restaurant. I think the meeting of friends promotes love between each other and thus keeps abreast of each other's situation.
I like food very much
I hope you all like my photography.
Be happy and always keep smiling. آمیں
آج کا دن میرے لئے ایک خوبصورت دن رہا۔ آج ناصر خان نے دعوت دی تھی۔ اور آج ہماری لنچ کی دعوت ناصر خان کی طرف تھی۔ ناصر خان نے اپنے تمام دوستو کو دعوت دی تھی۔
اسطرح ہم سب دوستو نے مل کر گپ شپ لگائی اور خوب اچھی طرح ہنسی مزاہق کیا اور لنچ کھایا۔
اس دوران میں نے کچھ تصاویر محفل کی بنائی ہیں۔ امید ہے آپ سب کو بہت پسند آہینگی۔ ہم کل سترا افراد تھے۔
اور تین دوست غیر حاضر تھی ۔
لیکن بہت مزا آیا اور ہم نے پروگرام بنایا کہ بروز بدھ پھر شنواری رسٹورنٹ پر دعوت ہوگی۔ میں سمجھتا ہوں دوستوں کا مل بیٹھنا ایک دوسرے کے درمیان محبت کو فروغ دیتا ہے اور اسطرح ایک دوسرے کے حالات سے آگاہی رہتی ہے۔
مجھے کھانا بہت پسند آیا۔
امید ہے آپ سب کو بھی میری فوٹوگرافی پسند آئے گی۔
آپ سب خوش رہیں اور ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں۔ آمیں
Enjoying life
Your photos transmit the good sharing with friends, it's nice to watch smiles on the faces.